مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی اقتصادی اور سیاسی وفد کے ہمراہ یوگينڈا سے نائجر روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں نائجر کے اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔
اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی اقتصادی اور سیاسی وفد کے ہمراہ یوگينڈا سے نائجر روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1876224
آپ کا تبصرہ